میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی نے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم کی کامیابی کے لیے تمام درپیش مسائل کو حل کیا جائے تاکہ ہم اپنے معصوم بچوں کو پولیو سے محفوظ بنا سکیں . ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر کمیٹی ہال میں یکم جولائی سے 5 جولائی مزید پڑھیں