چمن، پاک افغان بارڈر پر آمدورفت کی پرانی پالیسی بحال، 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم

چمن(نورزمان اچکزئی)چمن:پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت کی پرانی پالیسی بحال ،9 ماہ سے جاری دھرنا ختم، چمن کے لوگ شناختی کارڈ اور اسپین بولدک کے مقامی افراد تذکیرہ پر آمدورفت کرسکیں گے ، دھرنا قیادت کو رہا کر دیا گیا، پاک افغان بارڈر پر باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے نفاذکا فیصلہ واپس مزید پڑھیں