27 ویں آئینی ترمیم پر ن لیگی ارکان اندھیرے میں تھے، بلاول کی ٹوئٹ سے پتہ چلا –

انکشاف کیا ہے کہ آئندہ ہونے والی آئینی ترمیم پر ن لیگی ارکان اندھیرے میں تھے، پاکستان مسلم لیگ ن نے27ویں آئینی ترمیم پر اپنے ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا، کئی ن لیگی ارکان پارلیمنٹ نے اعتراف کیا کہ بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹ ہمارے لئے سرپرائز تھا۔

برسراقتدار جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹ کہتے ہیں 27ویں آئینی ترمیم کے مندرجات کا بلاول کےٹویٹ سے پتہ چلا۔

sports.jeeveypakistan.com
sindhi.jeeveypakistan.com
eng.jeeveypakistan.com

ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ نے 27ویں ترمیم پر پارٹی کا مجلس عاملہ اجلاس تک نہیں بلایا، پیپلز پارٹی 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا فیصلہ سی ای سی اجلاس میں کرے گی۔

courtesy ary news urdu

========