27 ویں آئینی ترمیم پر ن لیگی ارکان اندھیرے میں تھے، بلاول کی ٹوئٹ سے پتہ چلا –

انکشاف کیا ہے کہ آئندہ ہونے والی آئینی ترمیم پر ن لیگی ارکان اندھیرے میں تھے، پاکستان مسلم لیگ ن نے27ویں آئینی ترمیم پر اپنے ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا، کئی ن لیگی ارکان پارلیمنٹ نے اعتراف کیا کہ بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹ ہمارے لئے سرپرائز تھا۔ برسراقتدار جماعت پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں