معروف گلوکارہ پلے بیک سنگر مہک علی کا نیا گانا”چُوری” پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ پلے بیک سنگر مہک علی کا نیا گانا”چُوری” پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا شائقین موسیقی کی جانب سے گانے کو خوب پسند کیا جارہا جس کے دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی گلوریس پروڈکشن کے اس گانے کو سمیع خان نے ڈاریکٹ کیا ہے جس کو بلال مزید پڑھیں