میٹرک امتحانات میں نقل کروانے اور بدعنوانی بارے انکوائری کمیٹی نے اپنی سفارشات اور رپورٹ وزارتی کمیٹی کے سامنے پیش کر دی

لاہور(جنرل رپورٹر)میٹرک امتحانات میں نقل کروانے اور بدعنوانی بارے انکوائری کمیٹی نے اپنی سفارشات اور رپورٹ وزارتی کمیٹی کے سامنے پیش کر دی۔ رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں ملوث عناصر کیخلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے۔ بدعنوانی میں ملوث 64 افراد کیخلاف مقدمات درج جبکہ 56 کو گرفتار کروایا گیا ہے۔ اسی طرح مزید پڑھیں