اور آج رات آسمان کھل کر برسا

شکر الحمد اللہ لاھور میں بارش کے بعد تمام پارکوں گروانڈ و دیگر نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی موجود ھے اس کے نکاس کا کوئی بندوبست نہیں کیا جاتا ھے بارشی پانی چند دن کھڑے رہنے کے بعد بھاپ بن کر اڑ جائے گا یا گاڑیوں کے ٹائروں سے ختم ھو جائے سڑکوں پارکس مزید پڑھیں