شکر الحمد اللہ
لاھور میں بارش کے بعد تمام پارکوں گروانڈ و دیگر نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی موجود ھے اس کے نکاس کا کوئی بندوبست نہیں کیا جاتا ھے
بارشی پانی چند دن کھڑے رہنے کے بعد بھاپ بن کر اڑ جائے گا یا گاڑیوں کے ٹائروں سے ختم ھو جائے سڑکوں پارکس میں جمع بارشی پانی کو ذخیرہ کرنے کا کوئی بندوبست نہیں کیا جاسکا
مگر اس کھڑے پانی میں ڈینگی مچھر پیدا ھو گا
کچھ دنوں کے بعد حکومتی محکموں کا ڈینگی ڈرامہ شروع ھوگا گھر گھر ڈینگی ٹیمیں چھاپے ماریں گئیں جرمانے ھوں گئے
ڈینگی مہم چلائی جائے گئی لاکھوں کروڑوں روپے خرچ ھوں گئے اور کھانے پینے کا ٹوپی ڈرامہ چند ہفتے چلے گا اور پھر سب سو جائیں گئے