وفاقی محصولات کی تقسیم میں پنجاب لاڈلہ ہے، مزمل اسلم

وفاقی محصولات کی تقسیم میں پنجاب لاڈلہ ہے، مزمل اسلم اپنے بیان میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ پچھلے سال کی نسبت پنجاب کو محصولات 16 فیصد زیادہ دیے گئے ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے باقی صوبوں کو بھی 16 فیصد اضافی محصولات جاری کیا جانا چاہیے پنجاب کو 882 ارب روپے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ من گھڑت اور بے بنیاد ہے: بیرسٹر سیف

بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ من گھڑت اور بے بنیاد ہے: بیرسٹر سیف پشاور سے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے، ان کی ساکھ کو خراب کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے نامزد اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی تقرری مشکلات کا شکار

بانی پی ٹی آئی کے نامزد اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی تقرری مشکلات کا شکار تحریک انصاف کے بانی کے نامزد قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود اچکزئی کی تقرری مزید مشکلات کا شکار ہو گئی۔ آزاد ارکان کی طرف سے تقرری کے لئے عرضداشت کی وصولی کا اعلامیہ اسپیکر چیمبر سے تاحال جاری نہیں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی: سہیل آفریدی

خیبر پختونخوا کی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی: سہیل آفریدی راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 10 سے زائد رکنی کابینہ کو فائنل کیا گیا، جبکہ باقی ارکان بھی زیر غور ہیں۔ sports.jeeveypakistan.com eng.jeeveypakistan.com وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ کارکنوں سے متعلق شکایات کا مزید پڑھیں

لایا گیا نہیں بلکہ مجھے منتخب کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی

لایا گیا نہیں ہوں بلکہ مجھے منتخب کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی پشاور ہائیکورٹ میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ سنا ہے کہ میں یہاں بار کونسل کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لیے آرہا ہوں۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ میں یہاں صرف مزید پڑھیں