لاک ڈاؤن کے دوران کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کی کارکردگی ملک کے دیگراداروں کے مقابلے میں نمایاں اورقابل ستائش

karachi water board supply water in lockdown

کراچی :  کروناکی وباکے باعث نافذ عمل لاک ڈاؤن کے دوران کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کی کارکردگی ملک کے دیگراداروں کے مقابلے میں نمایاں اورقابل ستائش ہے ، کراچی کو دستیاب پانی کی واضح کمی کے باوجود گرمی کے موسم میں شہر میں فراہمی آب کی مجموعی صورتحال میں بہتری نے سندھ حکومت کی کارکردگی مزید پڑھیں

ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کی ہدایات پر واٹر بورڈ کا عملہ ہفتہ اور اتوار کو بھی مختلف علاقوں میں شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی شکایات کے خاتمہ کیلئے متحرک رہا

کراچی : ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی ہدایات پر واٹربورڈ کا عملہ ہفتہ اور اتوار کو بھی مختلف علاقوں میں شہریوں کی فراہمی ونکاسی آب کی شکایات کے خاتمہ کیلئے متحرک رہا،واٹربورڈ کے مرکزی کمپلین سینٹر پر موصولہ فراہمی آب سے متعلق 201شکایات میں سے197جبکہ سیوریج سے متعلق154شکایات میں سے 148شکایات نمٹادی گئیں, اس مزید پڑھیں

کراچی: ادارہ فراہمی و نکاسی آب کے بورڈ کا اہم اجلاس اور تاریخی فیصلہ

کراچی: واٹر بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے متعلق اہم فیصلہ بورڈ کے انتہائی اہم اجلاس میں کیا گیا ۔۔۔۔فیصلے کے مطابق آئندہ سے ایم ڈی واٹربورڈ کے عہدے کیلئے کیڈر افسر کی شرط ختم کر دی گئی ہے ۔بورڈ کے فیصلے کی روشنی میں اب ایم ڈی واٹر بورڈ کے عہدے پر کیڈر مزید پڑھیں