– واٹر بورڈ کے ٹھیکے داروں کی لاٹری لگ گئی- کیماڑی کے لیے پانی بلوچستان سے آئے گا ۔ 12 ارب کا منصوبہ تیار

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 10 جولائی 2024ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شہر کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس

* * * * * * * حب کینال

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو حب کینال پر سی ای او واٹر بورڈ کی بریفنگ

* سندھ حکومت نے کراچی کو 100 ایم جی ڈی پانی پہنچانے کیلئے حب کینال کی بحالی کا پروجیکٹ شروع کیا ہے

* حب کینال میں مسائل ہونے سے 30 تا 35 ایم جی ڈی پانی ضایع ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* میں چاہتا ہوں کہ حب کینال کی بحالی پر کام تیز ہونا چاہئے تاکہ کراچی کو پورے 100 ایم جی ڈی پانی پہنچ سکے

* موجودہ حب کینال کی بحالی اور ساتھ نیا کینال بنانے سے کراچی کو 200 ایم جی ڈی پانی مل سکے گا، مراد علی شاہ

* حب کینال منصوبہ 12.73 بلین روپے سے شروع کر رہے ہیں، سی ای او بوٹر بورڈ

* پروجیکٹ کے مکمل ہونے سے ضلع وسطی اور کیماڑی کو پانی مہیا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

* حب کینال منصوبے کا پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

* پروجیکٹ کا کانٹریکٹ بھی ایوارڈ ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

* حب کینال منصوبہ 12 مہینوں میں مکمل ہونا چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ