کراچی میں بارش ہوئی تو شہریوں کو اپنی مدد آپ کے تحت اقدامات کرنے ہوں گے بلدیہ کے زیر انتظام بڑے نالوں کی مکمل صفائی نہیں ہو سکی بارش ہوتے ہی سڑکوں پر پھیلا ہوا کوڑا کرکٹ سب سے پہلے ان ندی نالوں میں جائے گا پہلی بارش سڑکوں سے کوڑا کرکٹ بہا کر ندی مزید پڑھیں