بجلی کے ماہانہ بل عوام کیلئے موت کا پروانہ بنتے جارہے ہیں ۔درجن بھر سے زائد ٹیکسسز کی بجلی بلوں کے ذریعے وصولی معاشی دہشت گردی اور بھتہ خوری کی بدترین مثال ہے

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ~ بجلی کے ماہانہ بل عوام کیلئے موت کا پروانہ بنتے جارہے ہیں ۔درجن بھر سے زائد ٹیکسسز کی بجلی بلوں کے ذریعے وصولی معاشی دہشت گردی اور بھتہ خوری کی بدترین مثال ہے ۔بائیس کڑورپاکستان کی عوام اب چند فیصد ملک پر مسلط اشرافیہ کیلئے ایندھن کا سامان نہیں مزید پڑھیں