سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران عارف نظامی ﴿صدر﴾، امتنان شاہد ﴿نائب صدر﴾ اور ڈاکٹر جبار خٹک کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیرِاعظم عمران خان کی سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران کو مبارکباد، امید ہے سی پی این ای اپنی نو منتخب شدہ قیادت کی رہنمائی میں شعبہ صحافت کی ترویج و ترقی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے گی۔  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

کراچی کے سمندر سے تیل و گیس کی دریافت

تحریر … مسعود ابدالی 2017ء میں ایگزون کو اس پروجیکٹ پر راغب کرنے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم اور موجودہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ہاتھ ہے بحیرہ عرب کے گہرے پانیوں میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے کیکڑا 1 نامی کنویں کھدائی کا کام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

کوئٹہ . وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پیر کے روز یہاں ملاقات کی، ملاقات کے دوران بلوچستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور بلوچستان میں سعودی سرمایہ کاری کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں