بدامنی، مہنگائی، بیرزگاری اور سیپکو کی ناجائزیوں سے تنگ آکر 4 ہندو خاندان بھارت چلے گئے، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 24 خاندان پاکستان چھوڑ کر بھارت نقل مکانی کرچکے۔

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی بدامنی، مہنگائی، بیرزگاری اور سیپکو کی ناجائزیوں سے تنگ آکر 4 ہندو خاندان بھارت چلے گئے، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 24 خاندان پاکستان چھوڑ کر بھارت نقل مکانی کرچکے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال سمیت ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری مزید پڑھیں