سندھ میں سیاحوں کا دشمن کون ؟ وفاقی اور صوبائی ادارے کتنے کامیاب کتنے ناکام ؟ وادی مہران کا خوبصورت سیاحتی چہرہ کون بگاڑنا چاہتا ہے ؟

قدرت کے حسین نظاروں اور آثار قدیمہ کے خزانوں سے بھرے ہوئے پاکستان میں سیاحت کے سیزن کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ایک حصہ بلند و بالا پہاڑوں آبشاروں جھیلوں اور سے ڈھکی چوٹیوں پر مشتمل ہے جسے نارتھ سیزن کا نام دیا جاتا ہے یہ جون کے مہینے میں شروع ہو مزید پڑھیں