کراچی: شدید گرمی کے بعد تیز ہواؤں کیساتھ بارش-

کراچی: شدید گرمی کے بعد تیز ہواؤں کیساتھ بارش ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی جو آج انتہائی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں تھا تاہم اچانک گہرے بادلوں نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بھی شروع ہو گئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں