جیکب آباد میں دیرینہ دشمنی کے تنازعے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل، ملزمان فرار۔

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی جیکب آباد میں دیرینہ دشمنی کے تنازعے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل، ملزمان فرار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود اولڈ کالج روڈ عباس پیٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے عدالت پیشی پر جانے والے مزید پڑھیں