پاکستان ریلویز نے متعدد ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ریلوے آمدن میں استحکام کیلئے کیا گیا ہے۔

پاکستان ریلویز نے متعدد ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ریلوے آمدن میں استحکام کیلئے کیا گیا ہے۔ جن ٹرینوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا ان میں قراقرم، کراچی، عوام، گرین لائن، مہر، چناب، سمن سرکار اور مزید پڑھیں