ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (WCCI) اور فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی (FJMU) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط ہوئے۔

لاہور(مدثر قدیر)ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (WCCI) اور فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی (FJMU) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط ہوئے۔ اس ایم او یو کے مطابق انٹرپرینیورشپ ایکو سسٹم کو فروغ دینا اور فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ذریعے طلباء اور فیکلٹی کی قیادت میں اسٹارٹ اپس کی حمایت کرنا ہے۔اس موقع مزید پڑھیں

)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ڈینز کمیٹی کے وفد کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کی قیادت میں ملاقات

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ڈینز کمیٹی کے وفد کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کی قیادت میں ملاقات وفد میں پرو وائس چانسلر پروفیسر کامران خالد خواجہ، چیئرپرسن گائنی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر عائشہ ملک، پرنسپل فاطمہ جناح میڈیکل کالج پروفیسر نورین اکمل، چیئرپرسن میڈیسن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں