ایم ڈی کیٹ 2024، تیسری مرتبہ آخر ڈاؤ کا انتخاب ہی کیوں؟؟

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو مسلسل تیسری مرتبہ سندھ بھر کی نجی و سرکاری میڈیکل جامعات اور کالجز کے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے ٹیسٹ(ایم ڈی کیٹ) لینے اور داخلوں کی ذمہ داری تفویض کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے ڈاؤ یونیورسٹی نے2022 میں یہ ٹیسٹ لیا تھا اور گزشتہ مزید پڑھیں