کوک اسٹوڈیو ایک روایت اور جدت کی دھن میں پاکستان کی روح بولتی ہے

آغاز کوک اسٹوڈیو کا آغاز 2008 میں پاکستان میں ہوا۔ یہ آئیڈیا بنیادی طور پر “کوکا کولا” کمپنی کا تھا، جس نے برانڈ پروموشن کے لیے موسیقی کو ایک ذریعہ بنایا۔ اس میوزک پروگرام کی اولین پروڈیوسر روحیل حیات تھے، جو کہ “وائٹل سائنز” بینڈ کے سابق رکن بھی ہیں۔ روحیل حیات نے کوک اسٹوڈیو مزید پڑھیں