جیکب آباد: رپورٽ ايم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد سے دو ہفتے قبل اغوا ہونے والے مغوی کی عدم بازیابی کے خلاف ورثہ اور شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب گاؤں پیارو کھوسو سے دو ہفتہ قبل اغوا ہونے والے کھوسہ برادری کی معزز شخصیت بہرام خان کھوسو مزید پڑھیں