پریس ریلیز اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کا دوسرا مرحلہ بروز پیر 8 جولائی 2024ء سے شروع ہورہاہے جس میں 75 ہزار 500 سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوں گے۔ بروز پیر 5 اگست 2024ء تک جاری رہنے والے امتحانات میں صبح اور مزید پڑھیں