لاہور(مدثر قدیر)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسرجری میں جدیدٹیکنا لوجی سے دماغی شریانوں کے کامیاب آپریشنزکا اہم سنگ میل عبور 8 مریضوں کے آپریشنز پر 4کروڑ کی لاگت آئی، پروفیسر عامر و پروفیسر قاسم کی زیر نگرانی میں دماغی شریانوں کا علاج مہنگاوپیچیدہ آپریشن کامیاب اس حوالے سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیور سائنسز پروفیسر مزید پڑھیں