پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں چچی نے مبینہ طور پر 5 سالہ بچے کو قتل کرکے لاش صندوق میں چھپا دی، مقدمہ درج کر لیا گیا، ابتدائی تحقیقات میں چچی نے بچے کو قتل کرکے لاش صندوق میں چھپانے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے روہیل انوالی میں چچی نے مبینہ مزید پڑھیں