مون سون کانٹیجنسی پلان کے متعلق ایک روزہ مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان ` مون سون کانٹیجنسی پلان کے متعلق ایک روزہ مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامی میرپور خاص اور سماجی تنظیم چیسوی (CESVI)کی جانب سے مقامی ہوٹل میں مون سون کانٹیجنسی پلان کے متعلق ایک روزہ مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین مزید پڑھیں