علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی روڈ ،کراچی علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی اور رونالڈ کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط- علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے رونالڈ کمپنی کے وفد کو AIT کے آفس میں مدعو کیا گیا۔ بانی رونالڈ کمپنی علی محمد اقبال اور پرنسپل AIT شاہد جمیل نے شعبہ الیکٹرانک کے سربراہ مزید پڑھیں