
لاڑکانہ(بیورورپورٹ) لاڑکانہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر شہید بے نظیر بھٹو میونسپل اسٹیڈیم میں تقریب اور جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے صدر ایم این اے خورشید احمد جونیجو، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری و ایم پی اے مزید پڑھیں















































