
5 فروری 2025 راولپنڈی عوام پاکستان پارٹی کے رہنما چوہدری انعام ظفر نے کہا کہ یوم کشمیر بھارتی افواج کی طرف سے کی جانے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کا دن ہے۔ عوام پاکستان پارٹی اقوام عالم اور اقوام متحدہ سے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کا مطالبہ مزید پڑھیں















































