
سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسین القحطانی کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جمعے سے پیر تک درمیانے سے موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان کا آفیشل اکاؤنٹ پر کہنا تھا کہ ملک کے مزید پڑھیں
















































