میرے خیال میں خواتین ڈراموں میں کام کرنے کے لیے دباؤ کا شکار ہو سکتی ہیں اگر ان کے گھر والے ان کی حمایت نہ کریں۔….اداکارہ تمکنت

میرے خیال میں خواتین ڈراموں میں کام کرنے کے لیے دباؤ کا شکار ہو سکتی ہیں اگر ان کے گھر والے ان کی حمایت نہ کریں۔….اداکارہ تمکنت اداکار کو مختلف کرداروں کی ضرورت ہوتی ہے اور ہمارے ملک میں آپ آسانی سے مختلف کردار بنا سکتے ہیں …..اداکارہ تمنا ناظرین جن کی شادی ان کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ سے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر سلیمان الجاسر نے ملاقات کی-پولیو کے خاتمے اور تیل فنانسنگ سہولت میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

وزیر خزانہ سے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر سلیمان الجاسر نے بھی ملاقات کی جس دوران محمد اورنگزیب نے ایم 6 موٹر وے کے 2 حصوں کے لیے فنانسنگ کی منظوری پر اظہار تشکر کیا جب کہ پولیو کے خاتمے اور تیل فنانسنگ سہولت میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں شخصیات مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کی آمدورفت بحال

صوبۂ پنجاب کے جڑواں شہر، راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔ میٹرو بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق بس سروس صدر اسٹیشن تا کشمیر ہائی وے بحال کر دی گئی ہے، فیض احمد فیض تا پاک سیکرٹریٹ ڈی چوک میں کنٹینرز کی موجودگی کے باعث تھوڑی مزید پڑھیں

سرچ انجن گوگل کا بھارت میں اے آئی حب بنانے کا اعلان

سرچ انجن گوگل کا بھارت میں اے آئی حب بنانے کا اعلان خبر ایجنسی کے مطابق گوگل کلاؤڈ کے سی ای او تھامس کوریان نے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ گوگل بھارت میں اپنا اے آئی حب بنانے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے بعد آئندہ پانچ برسوں مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم سے متعلق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا کوئٹہ، 14 اکتوبر انسداد پولیو مہم سے متعلق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام بلوچستان کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اگلے 7 دنوں میں صوبے کے 26 لاکھ بچوں مزید پڑھیں