
کراچی (رپورٹ شاہد غزالی ) پاکستان اپنے عالمی معیار کے مطابق طبی ماہرین ؛جدید علاجی سہولیات اور کم لاگت صحت کی خدمات کے باعث دنیا کی 100 ارب یورو مالیت کی میڈیکل ٹورازم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار این آر پی ( نان ریزیڈنٹ مزید پڑھیں
















































