
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق منصوبہ مسجد الحرام کے قریب 12 ملین مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہے، منصوبے کا مقصد مکہ مکرمہ اور مرکزی علاقے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں معیاری تبدیلی لانا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
















































