غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغان شہریوں اور افغان پناہ گزین کو ملک بدر کرنے کا معاملا۔ قانون نافظ کرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں سے افغان طالبعلموں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغان شہریوں اور افغان پناہ گزین کو ملک بدر کرنے کا معاملا۔ قانون نافظ کرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں سے افغان طالبعلموں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں چانڈکا میڈیکل کالیج لاڑکانہ میں 10 افغان شہری اور 3 افغان مزید پڑھیں

سانگھڑ: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے سلطان کوٹ پہنچ کر سردار فاروق بلوچ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سے تعزیت کی،

سانگھڑ: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے سلطان کوٹ پہنچ کر سردار فاروق بلوچ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سے تعزیت کی، سید ذوالفقار علی شاہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر اعجاز حسین زرداری، پیر فیصل مزید پڑھیں

بھارت افغان گٹھ جوڑ

خلیل احمد نینی تال والا 19 اکتوبر ، 2025 قارئین! پاکستان افغانستان کو برادر ملک سمجھتا ہے اسی لئے اس نے ہمیشہ افغانستان اور افغان عوام کے ساتھ اچھا سلوک کیا لیکن یہ ایک نہایت افسوس ناک بات ہے کہ افغانستان میں ایسے افراد اور گروہ قابل ذکر تعداد میں موجود ہیں جو پاکستان کے مزید پڑھیں

نیب خیبر پختونخوا نے قیصر اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، جو پاکستان کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے۔

نیب خیبر پختونخوا نے قیصر اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، جو پاکستان کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے۔ قیصر، جو ابتدا میں مواصلات و تعمیرات (C&W) محکمہ میں کلرک تھا اور بعد میں ہیڈ کلرک کے عہدے پر فائز ہوا، پر الزام ہے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے ہاں آمد، ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل کی مذمت، ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم

کوئٹہ، 19 اکتوبر 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے کے فوری بعد ائیرپورٹ سے سیدھے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے بھائی ولید صالح کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ نے مرحوم مزید پڑھیں