غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغان شہریوں اور افغان پناہ گزین کو ملک بدر کرنے کا معاملا۔ قانون نافظ کرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں سے افغان طالبعلموں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان

غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغان شہریوں اور افغان پناہ گزین کو ملک بدر کرنے کا معاملا۔

قانون نافظ کرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں سے افغان طالبعلموں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں

چانڈکا میڈیکل کالیج لاڑکانہ میں 10 افغان شہری اور 3 افغان پناہ گزین طالبعلم ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں کالج انتظامیہ

افغان طلبہ و طالبات میں گیارہ طالبعلم فورتھ ائیر ایک تھرڈ ائیر اور ایک فرسٹ ائیر میں ہے کالج انتظامیہ

زیر تعلیم طالبعلموں کا تعلق افغانستان کے علاقے قندھار، جلال آباد، کنڑ، بگرام، قابل اور دیگر شہروں سے ہے انتظامیہ

تمام افغان طالبعلموں کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے وفاقی حکومت کی تعلیمی پالیسی کے تحت داخلا دیا گیا تھا کالج انتظامیہ

تمام افغان طالبعلموں کو 2022 سے روان سال تک ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے داخلے دیے گئے ہیں کالج انتظامیہ

چانڈکا میڈیکل کالیج سمیت دیگر میڈیکل کالیجز میں بھی مختلف ممالک سمیت، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چند انڈین مقبوضہ کشمیر کے طالبعلم بھی تعلیم حاصل کر رہے کالج انتظامیہ