
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لائیو سٹاک کارڈ کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد مویشی پال کسانوں کو بلاسود قرضہ جات کی فراہمی کے ذریعے مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔ یہ کارڈ کسانوں کو جدید سہولیات، بہتر پیداوار، اور معاشی استحکام کی طرف گامزن کرنے میں مزید پڑھیں
















































