امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں تکنیکی خرابی، 2 ہزار ویب سائٹس معطل

امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل کے باعث 2 ہزار ویب سائٹس بند ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق رابن ہڈ اور وینمو پلیٹ فارم کی سروسز بھی متاثرہ ہوئی ہیں، امریکا کے مشرقی حصوں میں ڈی این ایس سسٹم میں خرابی ہے۔ ترجمان ایمیزون ویب سروس کے مطابق ویب سروسز میں مسائل سے آگاہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید، 8 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقے کوٹ لالو کے قریب دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن کے منصوبے پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 جوان شہید جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے اچانک گھات لگا کر مزید پڑھیں

بھارت میں پولیس کے ناروا سلوک سے دلبرداشتہ 24 خواجہ سراوں کی اجتماعی خودکشی کی کوشش

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس کے مبینہ ناروا رویے سے دلبرداشتہ ہو کر دو درجن کے قریب خواجہ سراؤں نے اجتماعی طور پر زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اندور شہر میں پیش آیا، جہاں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں تقریباً 24 خواجہ سراؤں کو ایک مزید پڑھیں

25 لاکھ افراد، 22 لاکھ مویشیوں کو ریسکیو کیا، مریم نواز کا فلڈ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دیپالپور میں فلڈ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بار پنجاب میں تاریخ کا بدترین سیلاب آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے شہریوں کا ہر قسم کا نقصان ہوا، جو قیامت کے مناظر دیکھے وہ تکلیف دہ تھے اور مزید پڑھیں

امریکی سمندر میں قاتل وہیلز کا نیا انداز، 40 سال بعد ’سالمن ہیٹ‘ ٹرینڈ کی واپسی

امریکا کے گہرے سمندر میں قاتل وہیل مچھلیوں نے دوبارہ پرانا فیشن اپنا لیا، سالمن ہیٹ ٹرینڈ پھر واپس آگیا۔ اس سے قبل یہ منظر 1980 کی دہائی میں دیکھا گیا تھا۔ اورکا یا قاتل وہیل وہ سمندری جاندار ہے جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو عرصہ دراز سے الجھا رکھا ہے۔ وہ یہ بات مزید پڑھیں