جنگ ہو یا امن ہمیشہ فیلڈ مارشل کے ساتھ کھڑے ہیں، ایکس سروس مین سوسائٹی

21 اکتوبر ، 2025 راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد عوان نے کہا ہے کہ جنگ ہو یا امن، پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ہمیشہ فیلڈ مارشل کے ساتھ کھڑی ہے،پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال ہو رہی ہے، بدقسمتی سے چند عناصر ہندوستان سے مزید پڑھیں

انجمن ترقی اردو کو اردو یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس کے فیصلوں پر سخت تشویش

انجمن ترقی اردو کو اردو یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس کے فیصلوں پر سخت تشویش 21 اکتوبر ، 2025FacebookTwitterWhatsapp کراچی(اسٹاف رپورٹر)انجمن ترقی اردو پاکستان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے 51ویں سینیٹ اجلاس میں اختیار کئے گئے فیصلوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس کی کارروائی جامعہ کے ایکٹ اور آئینی ضوابط مزید پڑھیں

افغانوں کیلئے پاکستان کی قربانیاں

محمد خان ابڑو 21 اکتوبر ، 2025 پاکستان کی سرزمین نے گزشتہ چار دہائیوں میں وہ قربانیاں دی ہیں جن کی مثال جدید تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ جب افغانستان میں جنگ کا آغاز ہوا تو پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت اپنی سرحدیں کھول دیں، کیمپ لگائے، پناہ گاہیں بنائیں اور لاکھوں افغان مزید پڑھیں

کیا شاخِ مذاکرات پر ثمرات بھی آئیں گے؟

عرفان صدیقی 21 اکتوبر ، 2025 پاکستان اور افغانستان کے مابین، قطر کی میزبانی میں ہونے والی پیش رفت کو معاہدہ کہا جائے یا محض مفاہمت، آگے بڑھنے کیلئے عزم کانام دیا جائے یا سنجیدہ گفتاری کا محض ایک مرحلہ، اِسے خوش آمدید کہنا چاہیے۔ بجا طورپر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے کروڑوں پاکستانی ویڈیوز پالیسی خلاف ورزی پر حذف کر دیں

ٹک ٹاک نے 2025ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جو صارفین کے لیے محفوظ ڈیجیٹل ماحول کی فراہمی کے سلسلے میں ٹک ٹاک کے مسلسل عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ اپریل سے جون 2025ء کے درمیانی عرصے کے اعداد و شمار پرمشتمل یہ رپورٹ ان مزید پڑھیں