“سو سال پرانی بددعا میں جکڑا سمو گاؤں، جہاں دیوالی پر چراغ جلانا موت کو دعوت دینا سمجھا جاتا ہے”

ہندوستان کے شمالی علاقے ہماچل پردیش میں ایک چھوٹا سا قصبہ ہے، جسے لوگ “ملعون گاؤں” کے نام سے جانتے ہیں۔ اس گاؤں کا اصل نام سمو گاؤں ہے، مگر اس کی پہچان اس کے خوفناک ماضی اور ایک بددعا سے جڑی کہانی کے باعث بدل چکی ہے۔ جب پورا بھارت دیوالی کی روشنی میں مزید پڑھیں

ناسا کا انکشاف: سورج کے گرد گردش کرتا دوسرا چاند 2083 تک زمین کے مدار میں رہے گا

امریکی خلائی ادارے ناسا (NASA) نے زمین کے قریب سورج کے گرد گردش کرتا چاند نما خلائی پتھر دریافت کیا ہے۔ ناسا کے مطابق نئی دریافت شدہ خلائی چٹان 2025 پی این 7 کہلاتی ہے، جسے نصف چاند کا نام دیا ہے، یہ پتھر سورج کے گرد اسی رفتار سے گردش کر رہا ہے، جس مزید پڑھیں

یوٹیوب پر اے آئی اور ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی قرار

ویڈیو اسٹریمنگ اور شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز کی شناخت کے لیے نئی ڈیپ فیک ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق اس سہولت کے ذریعے اہل تخلیق کار اپنی شکل یا آواز استعمال کرنے والی غیر مجاز ویڈیوز کو پہچان کر ان کے مزید پڑھیں

حمیرا ارشد کی فواد خان پر تنقید

گلوکارہ حمیرا ارشد نے معروف اداکار و گلوکار فواد خان کی پاکستان آئیڈل میں جج کے طور پر شمولیت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شو میں ایسے لوگ ججز بنائے گئے ہیں جن کا موسیقی سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ حمیرا ارشد نے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد خوفناک دھماکا

نائیجیریا کی ریاست نائیجر میں ایک آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا، جس کے بعد دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی) نے بتایا کہ ریاست نائیجر میں مزید پڑھیں