’نیلوفر‘ کے گانے کا ٹیزر ریلیز، فواد–ماہرہ اور شاعری کا امتزاج مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کی بے حد منتظر فلم “نیلوفر” جو بالآخر 28 نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے، اس کا پہلا گانا 25 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا، جس کا اعلان ایک دلچسپ ٹیزر ویڈیو کے ذریعے کیا گیا۔ اس ٹیزر میں فواد خان اور ماہرہ خان شاعری کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، اور ان مزید پڑھیں

ابوظبی میں آن لائن فراڈ کے متاثرین کو رقوم واپس کر دی گئیں

ابوظبی پولیس نے آن لائن فراڈ کے شکار افراد کو رقوم واپس کردیں ابوظبی پولیس کے مطابق 140 ملین درہم تقریباً 10 ارب 71 کروڑ 56 لاکھ پاکستانی روپے کی رقم اصل مالکان کو واپس کی گئی۔ ابوظبی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 سال میں 15 ہزار 642 سائبر فراڈ کیسز کی تحقیقات کی مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں بس حادثہ، متعدد افراد زخمی

کراچی کے علاقے ماڑی پور نیو ٹرک اڈا کے قریب بس الٹ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس الٹنے کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

روایتی میڈیا اور افواہیں

روایتی میڈیا اور افواہیں الیکٹرونک میڈیا پر نشرکردہ مواد معاشرہ میں فوری اثر پذیری کا موجب بنتا ہے ڈاکٹر توصیف احمد خان October 23, 2025 Social media refers to online platforms or tools that allow users to create, share, and interact with content, information, or other users in a virtual ماہ اکتوبر کے پانچ دنوں مزید پڑھیں

لاہور میں عوام کے لیے سستا گوشت فراہم کرنے کی منصوبہ بندی

لاہور میں عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کے لیے پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ سیلاب سے زراعت اور لائیو اسٹاک متاثر ہوئے ہیں، گوشت کی مزید پڑھیں