
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کو ’شارٹس‘ ویڈیوز کے حد سے زیادہ استعمال سے بچانے کے لیے ایک نیا ٹائمر فیچر متعارف کروا دیا۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین ایپ کی سیٹنگز میں روزانہ ویڈیوز دیکھنے کا وقت مقرر کر سکتے ہیں، مقررہ حد پوری ہونے پر ایک پاپ اپ نوٹیفکیشن سامنے آتا مزید پڑھیں
















































