غزہ میں ملبے تلے اسرائیلی بم پھٹ گیا، دو فلسطینی بچے زخمی

غزہ شہر میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں کھیلتے ہوئے 2 جڑواں بہن بھائی بم پھٹنے سے زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کے دادا توفیق شورباسی نے بتایا کہ بچے جس چیز کو کھلونا سمجھ رہے تھے وہ ایک ناکارہ بم تھا جو اچانک پھٹ گیا۔ انہوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا کی سماعت 6 نومبر کو ہوگی

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے کی گئی ہے۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا سے صارفین پر 8 ارب 41 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی سفارش مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ افگن کا معاشرتی رویوں پر افسوس، جنازوں میں کھانے کی روایت پر تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نادیہ افگن، جو اکثر ڈراموں میں ماں کے کرداروں میں نظر آتی ہیں، نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری میں معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی وفات کے وقت یہ وصیت چھوڑ کر جائیں گی کہ ان کے جنازے پر کسی مزید پڑھیں

احد رضا میر کا انٹرویو وائرل

پاکستان کے مشہور اداکار احد رضا میر کا حالیہ انٹرویو سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ ممکن ہے مستقبل میں وہ اپنا چہرہ مصنوعی ذہانت (AI) کو فروخت کر دیں۔ امریکا میں مداحوں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران احد رضا میر نے اداکاری، مزید پڑھیں

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر وسطی علاقوں میں فضائی آلودگی شدت اختیار کرنے لگی، کھلی فضا میں سانس لینا بھی صحت کے لیے خطرہ بن گیا۔ لاہور کے علاقے راوی روڈ میں صبح کے اوقات میں ایئر کوالٹی انڈیکس 810 تک پہنچ گیا، شہر میں اوسط اے کیو آئی تین سو سڑسٹھ پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ مزید پڑھیں