فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی اور معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر روشنی ڈالی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی اور معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے لکھا کہ ابو کے انتقال کے وقت جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ جھنجھوڑ کر رکھا وہ یہ تھی کہ کالونی کے انچارج میرے پاس آئے اور سوال کیا کہ مزید پڑھیں

کیا واقعی وقت تیز گزرنے لگا ہے؟ سائنسدانوں نے دلچسپ راز سے پردہ اٹھا دیا

اکثر لوگ کہتے ہیں، “پتہ ہی نہیں چلتا، دن کیسے گزر جاتے ہیں!” — مگر کیا واقعی وقت تیز ہو گیا ہے یا یہ صرف ہمارا احساس ہے؟ اسی سوال کا جواب جاننے کے لیے سائنسدانوں نے ایک غیر معمولی تحقیق کی، جس میں مشہور ٹی وی سیریز “الفریڈ ہچکاک پریزنٹس” کی ایک پرانی قسط مزید پڑھیں

غزہ میں ملبے تلے اسرائیلی بم پھٹ گیا، دو فلسطینی بچے زخمی

غزہ شہر میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں کھیلتے ہوئے 2 جڑواں بہن بھائی بم پھٹنے سے زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کے دادا توفیق شورباسی نے بتایا کہ بچے جس چیز کو کھلونا سمجھ رہے تھے وہ ایک ناکارہ بم تھا جو اچانک پھٹ گیا۔ انہوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا کی سماعت 6 نومبر کو ہوگی

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے کی گئی ہے۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا سے صارفین پر 8 ارب 41 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی سفارش مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ افگن کا معاشرتی رویوں پر افسوس، جنازوں میں کھانے کی روایت پر تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نادیہ افگن، جو اکثر ڈراموں میں ماں کے کرداروں میں نظر آتی ہیں، نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری میں معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی وفات کے وقت یہ وصیت چھوڑ کر جائیں گی کہ ان کے جنازے پر کسی مزید پڑھیں