پنجاب میں مالی بےضابطگیوں سے متعلق 25 کیسوں کی تحقیقات کا آغاز

پنجاب میں مالی بےضابطگیوں سے متعلق 25 کیسوں کی تحقیقات کا آغاز سیکریٹری ہیلتھ کو مالی بدعنوانی کے 25 کیسز کی تحقیقات 30 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری کے مطابق 2021 اور 22 میں پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز میں ادویات غیرقانونی طور پر خریدی گئیں۔2021 مزید پڑھیں

طالبان مذاکرات ناکام تو کُھلی جنگ…… خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں معاہدے پر نہ پہنچنے کا مطلب “کھلی جنگ” ہوگا، میرے خیال میں افغانستان امن چاہتا ہے ، جنگ بندی پر اتفاق ہونے کے بعد سے چار سے پانچ دنوں میں کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور فریقین جنگ بندی کی تعمیل مزید پڑھیں

رہنما بہادر ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

رہنما بہادر ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ نے 47 ویں آسیان سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھائی لینڈ کی ملکہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی تصادم کے خاتمے کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے، ہم نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے خودکار تصویری تخلیق کا نیا فیچر پیش کر دیا

میٹا کی زیرِ ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا انقلابی فیچر متعارف کرادیا جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے 2025 میں اپنی سروسز کو مزید جدید اور دلچسپ بنانے کے لیے ایک نیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا فیچر متعارف مزید پڑھیں

برطانوی نژاد پاکستانی شیف سنیعہ عمران نے نیشنل کری ویک کک آف 2025 میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

لندن، جو دنیا بھر کے ذائقوں کا مرکز سمجھا جاتا ہے — جہاں اسٹرابری اور آئس کریم سے لے کر فِش اینڈ چپس اور پاکستانی کھانے تک سب کچھ دستیاب ہے — وہیں حال ہی میں ہونے والے یوکے نیشنل کری ویک کک آف 2025 میں پاکستانی ذائقوں نے سب کو متاثر کر دیا۔ اس مزید پڑھیں