جب ہم نے دل دل پاکستان جان جان ہندوستان گایا تو ردعمل کیا تھا…..گلوکار/ اداکار فرحان سعید کا انکشاف

ہم نے بھارت کے دورے کے دوران کنسرٹ میں دل دل پاکستان جان جان ہندوستان گانا گایا……گلوکار/ اداکار فرحان سعید کا انکشاف کالج میں ایک بار میں اپنے دوست کی لڑائی میں کود پڑا تھا لیکن دوسرے گروپ کے 40 ممبر تھے اور ان سب نے ہمیں ہرا دیا =============== ============= sports.jeeveypakistan.com eng.jeeveypakistan.com =============== جب مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو کا دعویٰ: ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں میں ڈراموں کی شوٹنگ پر پابندی

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں دکھائے جانے والے استاد اور طالبہ کے درمیان رومانوی تعلق کی وجہ سے لاہور کے کئی تعلیمی اداروں نے اپنے کیمپس میں ڈراموں کی شوٹنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ اپنی کہانی اور کرداروں کی مزید پڑھیں

آڈی ایکرٹ نے مِس امریکا 2025 کا تاج اپنے نام کر لیا

امریکی ریاست نیواڈا میں منعقد ہوئے مس امریکا کے مقابلے کا تاج ریاست نبراسکا کی آڈی ایکرٹ کے سر سجا دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مس امریکا کے 74 ویں ایڈیشن کے لیے 50 حسیناؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں 22 سالہ آڈی ایکرٹ کامیاب ہوگئیں۔ آڈی ایکرٹ پیشے کے اعتبار سے ایک مزید پڑھیں

سچل گوٹھ کراچی میں پولیس کی کارروائی، تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

کراچی کے علاقے سچل گوٹھ سے تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیت گروہ مختلف علاقوں میں 50 سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ پولیس نے کہا کہ گرفتار ڈاکوؤں نے خاتون سے اسلحے کے زور پر کان کی بالیاں بھی چھینی تھیں۔ گرفتار ڈاکوؤں سے مزید پڑھیں

روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا نیا جوہری کروز میزائل کامیابی سے آزما لیا گیا

روس نے نئے جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک کا تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی چیف آف جنرل اسٹاف ویلری گیرمیسوو نے بتایا ہے کہ نئے جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک نے 14 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور یہ میزائل تقریباً 15 گھنٹے فضا میں رہا۔ روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے مزید پڑھیں