ہم نے بھارت کے دورے کے دوران کنسرٹ میں دل دل پاکستان جان جان ہندوستان گانا گایا……گلوکار/ اداکار فرحان سعید کا انکشاف
کالج میں ایک بار میں اپنے دوست کی لڑائی میں کود پڑا تھا لیکن دوسرے گروپ کے 40 ممبر تھے اور ان سب نے ہمیں ہرا دیا
===============

=============
sports.jeeveypakistan.com
eng.jeeveypakistan.com
===============
جب ہم نے دل دل پاکستان جان جان ہندوستان گایا تو ردعمل کیا تھا…..فرحان سعید نے انکشاف کیا؟
فرحان سعید اور میاں بیوی عروہ حسین دونوں شوبز انڈسٹری میں بھی بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
فرحان سعید نے انکشاف کیا کہ ایک بار انہوں نے ہندوستان میں پرفارم کیا تھا اور انہوں نے “دل دل پاکستان جان جان ہندوستان” گایا تھا۔
=======























