
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان عالیہ زیادتی کیس میں گرفتار پولیس آفیشلز فیصل مھر کو کیس کی تحقیقاتی افسر انسپیکٹر مومل لغاری نے سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ تھری کی معزز عدالت میں پیش کیا عدالت نے مذکورہ ملزم کا 4 دن پولیس ریمانڈ منظور کرتے ہوئے کسٹڈی پولیس کے حوالے کر دی تفصیلات کے مزید پڑھیں
















































