“پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان”

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 669 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 634 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ مزید پڑھیں

“بدتمیزی کے واقعے پر بھارتی وزیر کا بیان، آسٹریلوی کھلاڑیوں کو ٹھہرایا ذمہ دار”

بھارتی وزیر کیلاش وجے ورگیا نے آسٹریلوی ویمن کرکٹرز سے بدتمیزی کا ذمے دار خود کھلاڑیوں کو ہی قرار دے دیا۔ اندور میں پیش آئے واقعے پر کیبنٹ منسٹر کیلاش وجے ورگیا نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ویمن کھلاڑیوں کا بغیر اطلاع باہر جانا ان کی غلطی تھی، اس واقعے سے وہ سبق حاصل کر مزید پڑھیں

لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت انتہا کو پہنچ گئی ہے اور آج بھی صوبائی دارالحکومت دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پنجاب کے محکمہ ماحولیات نے بتایا کہ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 358 تک جا پہنچا ہے۔ سب سے زیادہ آلودہ علاقے میں ملتان مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد میں فراز امتیاز بھائی کے گھر کی چھت پر درس قران

Meraj Siddiqui نیا ناظم آباد میں فراز امتیاز بھائی کے گھر کی چھت پر درس قران نیا ناظم آباد میں پرانے ناظم آباد کے بہت سارے دوستوں سے ملاقات ہوئی https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0 https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg

“ملک میں پیر اور منگل کے روز موسم کی صورتحال اور سردی کی پیش گوئی”

موسم پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہےگا ۔ منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہےگا ۔ نو ٹ : مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی کے باعث مشرقی مزید پڑھیں