یومِ سیاہ پر کے پی حکومت کا کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

یومِ سیاہ کے موقع پر کے پی حکومت نے بھی بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا یومِ سیاہ کے موقع پر کہنا تھا کہ 27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کا آغاز مزید پڑھیں

ارجنٹینا میں سائنس دانوں کو ملا 7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا انڈہ

ارجنٹینا میں ماہرین حیاتیات نے پیٹاگونیا کے علاقے میں ایک غیر معمولی طور پر محفوظ شدہ ڈائنوسار کا انڈا دریافت کیا ہے جس کا تخمینہ لگ بھگ 70 ملین سال پرانا ہے۔ یہ قابل ذکر دریافت سائنسدانوں کو دیر سے کریٹاسیئس دور کے دوران زندگی کی ایک نادر اور تفصیلی جھلک پیش کرتی ہے۔ شمالی مزید پڑھیں

وائس چانسلر انجینئرپروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین کے اعلیٰ انتظامی و مالیاتی فیصلوں کی بدولت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 245؍ ملین روپے کی بچت

وائس چانسلر انجینئرپروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین کے اعلیٰ انتظامی و مالیاتی فیصلوں کی بدولت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 245؍ ملین روپے کی بچت داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی 22ویں سنڈیکیٹ کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہواجس کی صدارت وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین (ستارہ امتیاز ، تمغہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یومِ سیاہ پر بھارتی مظالم کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے زیرِاہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شاہرائے دستور پر یومِ سیاہ کے موقع پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی واک کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ریلی کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام ، سیکرٹری مزید پڑھیں

دہلی کی بڑھتی آلودگی نے مودی حکومت کے “پانی چھڑکاؤ منصوبے” کی قلعی کھول دی

دہلی کی فضا خطرناک حد تک آلودہ ہونے کے باوجود بھارتی حکومت کی جانب سے عوام کو گمراہ کرنے کی ایک نئی چال سامنے آئی ہے۔ دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے آنند وہار آلودگی مانیٹرنگ اسٹیشن کے اردگرد میونسپل کارپوریشن کے ٹینکرز دن رات پانی کا چھڑکاؤ کر رہے ہیں تاکہ مزید پڑھیں